العربية (الأصل)
عَن عمر بن أبي سَلمَة قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُشْتَمِلًا بِهِ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقيهِ
الترجمة الإنجليزية
“Umar b. Abu Salama said that he saw God’s Messenger praying in Hadrat Umm Salama’s house girded with a single garment, placing its two ends over his shoulders.* * This is explained as meaning that the ends were each over a shoulder and under the other armpit and tied over the chest. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت عمر بن ابی سلمہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے گھر میں ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا، آپ نے اس کے دونوں کنارے اپنے کندھوں پر رکھے ہوئے تھے۔ (بخاری و مسلم)
