العربية (الأصل)
وَعَنِ الْحَسَنِ مُرْسَلًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ يَكُونُ حَدِيثُهُمْ فِي مَسَاجِدِهِمْ فِي أَمْرِ دُنْيَاهُمْ. فَلَا تُجَالِسُوهُمْ فَلَيْسَ لِلَّهِ فِيهِمْ حَاجَةٌ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Al-Hasan reported in mursal form that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said, “A time is coming when people will talk in their mosques about their worldly affairs, so do not sit with them, for God has nothing to do with them.” Baihaqi transmitted it in Shu'ab al-iman.
الترجمة الأردية
حضرت حسن بصری سے مرسل طور پر روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا کہ مسجدوں میں ان کی باتیں دنیا کے بارے میں ہوں گی، ان کے ساتھ نہ بیٹھو کیونکہ اللہ تعالیٰ کو ان سے کوئی غرض نہیں۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا)
