العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اجْعَلُوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ صَلَاتِكُمْ وَلَا تَتَّخِذُوهَا قُبُورًا»
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “Perform some of your prayer in your houses, and do not turn them into graves.”* * This is most probably a figurative expression indicating that a house in which prayer is not offered is like a grave, as God is not worshipped there. (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنے گھروں میں بھی کچھ نمازیں پڑھا کرو اور انہیں قبریں نہ بناؤ (یعنی قبروں کی طرح ویران نہ چھوڑو جہاں نماز نہ ہو)۔ (بخاری و مسلم)
