العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْعَلَاءِ الْحَضْرَمِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّهُ سَيَكُونُ فِي آخِرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ قَوْمٌ لَهُمْ مِثْلُ أَجْرِ أَوَّلِهِمْ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَيُقَاتِلُونَ أَهْلَ الْفِتَنِ»رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيّ فِي دَلَائِل النُّبُوَّة
الترجمة الإنجليزية
'Abd al-Rahman ibn al-'Ala' al-Hadrami reported: "Someone who heard the Prophet (peace be upon him) told me that he said: 'Indeed, at the end of this ummah there will be people who will have the same reward as those at its beginning. They will enjoin good, forbid evil, and fight the people of fitnah (tribulation).'" Both hadiths were reported by al-Bayhaqi in Dala'il al-Nubuwwah.
الترجمة الأردية
عبد الرحمن بن العلاء حضرمی بیان کرتے ہیں، مجھے اس شخص نے حدیث بیان کی جس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”اس امت کے آخر میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جن کے لیے ان کے پہلے لوگوں کا سا اجر ہو گا، وہ نیکی کا حکم کریں گے، برائی سے منع کریں گے اور وہ فتنے والوں سے قتال کریں گے۔“امام بیہقی نے ان دونوں حدیثوں کو دلائل النبوۃ میں روایت کیا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6289]
