العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنَّ مِنْ أَشَدِّ أمتِي لي حُبَّاً نَاسا يَكُونُونَ بَعْدِي يَوَدُّ أَحَدُهُمْ لَوْ رَآنِي بِأَهْلِهِ وَمَاله». رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Among those of my ummah who love me the most are people who will come after me. One of them would wish that he could have seen me even at the cost of his family and wealth." Reported by Muslim.
الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میری امت میں سے مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد ہوں گے ان میں سے ہر ایک یہ خواہش رکھے گا کہ کاش میرے اہل و عیال اور میرے سارے مال کے بدلے میں وہ مجھے دیکھ لے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6284]
