العربية (الأصل)
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَأَيْتُ عَمُودًا مِنْ نُورٍ خَرَجَ مِنْ تَحْتِ رَأْسِي سَاطِعًا حَتَّى اسْتَقَرَّ بِالشَّامِ». رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي «دَلَائِل النُّبُوَّة»
الترجمة الإنجليزية
'Umar (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I saw a pillar of light emanating from beneath my head, shining until it settled in Sham." Both hadiths were reported by al-Bayhaqi in Dala'il al-Nubuwwah.
الترجمة الأردية
عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں نے اپنے سر کے نیچے سے نورانی ستون نکلتا ہوا دیکھا اور وہ اوپر کو بلند ہوا حتیٰ کہ وہ شام میں جا ٹھہرا۔“دونوں روایات کو امام بیہقی نے دلائل النبوۃ میں روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6280]
