العربية (الأصل)
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اقْتَدُوا بِاللَّذَيْنِ مِنْ بَعْدِي مِنْ أَصْحَابِي: أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ وَاهْتَدُوا بِهَدْيِ عمّارٍ وَتَمَسَّكُوا بِعَهْدِ ابْنِ أُمِّ عَبْدٍ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) reported from the Prophet (peace be upon him) who said: "Follow the example of the two after me from among my Companions: Abu Bakr and 'Umar. And be guided by the guidance of 'Ammar, and hold fast to the covenant of Ibn Umm 'Abd." Reported by Tirmidhi.
الترجمة الأردية
ابن مسعود رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میرے بعد میرے دو صحابہ ابوبکر و عمر کی اقتدا کرنا، عمار کی راہ پر چلنا، ام عبد (عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) کی وصیت کو لازم پکڑنا۔“حذیفہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے:”ابن مسعود جو بات تم سے کہیں اس کی تصدیق کرنا۔“اس میں ابن ام عبد (عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) کی وصیت کو لازم پکڑنا۔“کے الفاظ کے بجائے مذکورہ بالا الفاظ ہیں۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6230]
