العربية (الأصل)
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ قَالَ قُلْتُ: يَا رَسُول الله اجْعَلنِي إِمَام قومِي فَقَالَ: «أَنْتَ إِمَامُهُمْ وَاقْتَدِ بِأَضْعَفِهِمْ وَاتَّخِذْ مُؤَذِّنًا لَا يَأْخُذُ عَلَى أَذَانِهِ أَجْرًا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat ‘Uthman b. Abul ‘As said that he asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to make him his people’s imam and that he replied, “You are their imam, but do according to what the weakest of them is capable of, and employ a mu’adhdhin who does not accept payment for his adhan.” Ahmad, Abu Dawud and Nasa'i transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے درخواست کی کہ مجھے اپنی قوم کا امام بنا دیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم ان کے امام ہو مگر سب سے کمزور شخص کی طاقت کے مطابق (نماز پڑھاؤ) اور ایسا مؤذن رکھو جو اذان پر اجرت نہ لے۔ (احمد، ابو داؤد، نسائی)
