العربية (الأصل)
وَعَن جبلة بن حارثةَ قَالَ: قَدِمْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ابْعَثْ مَعِي أَخِي زَيْدًا. قَالَ: «هُوَ ذَا فَإِنِ انْطَلَقَ مَعَكَ لَمْ أَمْنَعْهُ»قَالَ زَيْدٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ وَاللَّهِ لَا أَخْتَارُ عَلَيْكَ أَحَدًا. قَالَ: فَرَأَيْتُ رَأْيَ أَخِي أَفْضَلَ مِنْ رَأْيِي. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Jabalah ibn Harithah (may Allah be pleased with him) reported: I came to the Messenger of Allah (peace be upon him) and said: "O Messenger of Allah, send my brother Zayd with me." He said: "He is here. If he wishes to go with you, I will not prevent him." Zayd said: "O Messenger of Allah, by Allah, I would never choose anyone over you." He said: "I found my brother's judgment better than mine." Reported by Tirmidhi.
الترجمة الأردية
جبلہ بن حارثہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا، اللہ کے رسول! میرے بھائی زید کو میرے ساتھ بھیج دیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”وہ حاضر ہے، اگر وہ تمارے ساتھ جانا چاہے تو میں اسے منع نہیں کروں گا۔“زید رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، اللہ کے رسول! میں آپ پر کسی کو ترجیح نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا: میں نے اپنے بھائی کی رائے کو اپنی رائے سے افضل پایا۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6174]
