العربية (الأصل)
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: سَهِرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقْدِمَهُ الْمَدِينَةَ لَيْلَةً فَقَالَ: «لَيْتَ رَجُلًا صَالِحًا يَحْرُسُنِي»إِذْ سَمِعْنَا صَوْتَ سِلَاحٍ فَقَالَ: «مَنْ هَذَا؟»قَالَ: أَنَا سَعْدٌ قَالَ: «مَا جَاءَ بِكَ؟»قَالَ: وَقَعَ فِي نَفْسِي خَوْفٌ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجِئْتُ أَحْرُسُهُ فَدَعَا لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَامَ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
'A'ishah (may Allah be pleased with her) reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) stayed awake one night upon his arrival in Madinah and said: "If only a righteous man would guard me tonight." We then heard the sound of weapons, and he said: "Who is there?" He said: "I am Sa'd." He asked: "What brought you?" He replied: "Fear for the Messenger of Allah (peace be upon him) fell upon my heart, so I came to guard him." The Messenger of Allah (peace be upon him) prayed for him and then went to sleep. Agreed upon.
الترجمة الأردية
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کسی غزوہ سے واپس) مدینہ آئے تو رات بھر جاگتے رہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کاش کوئی مرد صالح میرے لیے پہرہ دیتا، اتنے میں ہم نے ہتھیاروں کی آواز (جھنکار) سنی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”یہ کون ہے؟“انہوں نے عرض کیا: میں سعد ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”آپ یہاں کیسے آئے؟“انہوں نے عرض کیا: میرے دل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق خوف سا پیدا ہوا تو میں آپ کے لیے پہرہ دینے آیا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے لیے دعا فرمائی پھر سو گئے۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6114]
