العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا وَقَدْ وُكِّلَ بِهِ قَرِينُهُ مِنَ الْجِنِّ وَقَرِينُهُ مِنَ الْمَلَائِكَةِ. قَالُوا: وَإِيَّاكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: وَإِيَّايَ وَلَكِنَّ اللَّهَ أَعَانَنِي عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ فَلَا يَأْمُرُنِي إِلَّا بِخَيْرٍ ". رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Mas'ud reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “There is none of you who does not have his partner from among the jinn and his partner from among the angels put in charge of him.” The hearers asked, “Does this also apply to you, messenger of God?” He replied, “It applies to me too, but God has helped me against him and he has accepted Islam, so he commands me to do only what is good.” Muslim transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے ہر ایک کے ساتھ جنات میں سے ایک ساتھی اور فرشتوں میں سے ایک ساتھی مقرر کیا گیا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپ کے ساتھ بھی؟ فرمایا: میرے ساتھ بھی، لیکن اللہ نے اس پر مجھے مدد دی ہے یہاں تک کہ وہ مسلمان ہو گیا ہے اور مجھے بھلائی ہی کا حکم دیتا ہے۔ (مسلم)
