العربية (الأصل)
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَعِدَ أُحُدًا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ فَرَجَفَ بِهِمْ فَضَرَبَهُ بِرِجْلِهِ فَقَالَ: «اثْبُتْ أُحُدُ فَإِنَّمَا عَلَيْكَ نَبِيٌّ وَصِدِّيقٌ وَشَهِيدَانِ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الترجمة الإنجليزية
'A'ishah (may Allah be pleased with her) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "O Allah, make us love Madinah as much as we love Makkah, or even more. O Allah, bless our sa' and mudd (measures), make it healthy for us, and transfer its fever to Juhfah." Agreed upon.
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے، ابوبکر و عمر اور عثمان رضی اللہ عنہ بھی آپ کے ساتھ تھے، اس نے حرکت کی تو آپ نے اس پر اپنا پاؤں مار کر فرمایا:”احد! ٹھہر جاؤ، تم پر ایک نبی ہے، ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6083]
