العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِتْنَةً فَقَالَ: «يُقْتَلُ هَذَا فِيهَا مَظْلُومًا»لِعُثْمَانَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ إِسْنَادًا
الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) reported that a woman from the Ansar came to the Prophet (peace be upon him) with her children. The Messenger of Allah (peace be upon him) said to her: "By the One in Whose hand is my soul, you are the most beloved of people to me." He said this twice. Reported by al-Bukhari.
الترجمة الأردية
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک فتنے کا ذکر کیا تو فرمایا:”یہ یعنی عثمان اس میں مظلوم شہید کر دیے جائیں گے۔“ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث حسن ہے اس کی سند غریب ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6078]
