العربية (الأصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَقَدْ كَانَ فِيمَا قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ مُحَدَّثُونَ فَإِنْ يَكُ فِي أمّتي أحدٌ فإِنَّه عمر». مُتَّفق عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
Jabir (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "I saw myself entering Paradise, and there was a palace, and I asked: 'Whose is this?' They said: 'It belongs to 'Umar ibn al-Khattab.' I wanted to enter it but I remembered your sense of honor, O 'Umar." 'Umar wept and said: "Would I feel jealousy toward you, O Messenger of Allah?" Agreed upon.
الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم سے پہلی امتوں میں محدث (جنہیں الہام ہوتا ہو) ہوا کرتے تھے، اگر میری امت میں کوئی شخص (محدث) ہوتا تو وہ عمر ہیں۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 6035]
