العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مِمَّنْ أَنْتَ؟ قُلْتُ: مِنْ دَوْسٍ. قَالَ: «مَا كُنْتُ أَرَى أَنَّ فِي دَوْسٍ أحدا فِيهِ خير». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The most deserving tribe among the Arabs for the caliphate is Quraysh; and the most deserving people of Yemen for the position of qadi are the Kindah." Reported by Tirmidhi in Sharh al-Sunnah.
الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا:”تم کس قبیلے سے ہو؟“میں نے عرض کیا، دوس سے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں نہیں سمجھتا تھا کہ دوس قبیلے کے کسی شخص میں بھلائی ہو۔“اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 5997]
