العربية (الأصل)
وَعَن جَابر قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَحْرَقَتْنَا نِبَالُ ثَقِيفٍ فَادْعُ اللَّهَ عَلَيْهِمْ. قَالَ: «اللَّهُمَّ اهْدِ ثقيفا». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "Sovereignty belongs to Quraysh. Whoever shows hostility to them, Allah will throw him on his face, as long as they uphold the religion." Reported by al-Bukhari.
الترجمة الأردية
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، اللہ کے رسول! ثقیف قبیلے کے تیروں نے ہمیں جلا کر رکھ دیا ہے، آپ ان کے لیے اللہ سے بددعا فرمائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اے اللہ! ثقیف قبیلے کو ہدایت عطا فرما۔“سندہ ضعیف، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب المناقب/حدیث: 5995]
