العربية (الأصل)
وَفِي رِوَايَة ابْن عبَّاسٍ: فَالْتَفَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى جِبْرِيلَ كَالْمُسْتَشِيرِ لَهُ فَأَشَارَ جِبْرِيلُ بِيَدِهِ أَنْ تَوَاضَعْ. فَقُلْتُ: «نَبِيًّا عَبْدًا»قَالَتْ: فَكَانَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدُ ذَلِكَ لَا يَأْكُلُ متكأ يَقُولُ: «آكُلُ كَمَا يَأْكُلُ الْعَبْدُ وَأَجْلِسُ كَمَا يَجْلِسُ العبدُ»رَوَاهُ فِي «شرح السّنة»
الترجمة الإنجليزية
In the narration of Ibn 'Abbas: The Messenger of Allah (peace be upon him) turned to Jibril as if seeking his counsel. Jibril gestured with his hand to be humble. So I said: 'A Prophet-servant.' She ('A'ishah) said: After that, the Messenger of Allah (peace be upon him) would not eat while reclining. He would say: 'I eat as a servant eats, and I sit as a servant sits.' Narrated in Sharh al-Sunnah.
الترجمة الأردية
اور ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جبریل ؑ کی طرف دیکھا جیسے آپ ان سے مشورہ کر رہے ہیں، جبریل ؑ نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا کہ آپ تواضع اختیار کریں، میں نے کہا: میں عبادت گزار نبی بننا پسند کرتا ہوں۔ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٹیک لگا کر نہیں کھایا کرتے تھے، اور فرمایا کرتے تھے:”میں ایسے کھاؤں گا، جیسے (عام) بندہ، کھاتا ہے، اور میں ایسے بیٹھوں گا، جیسے بندہ بیٹھتا ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفضائل والشمائل/حدیث: 5836]
