العربية (الأصل)
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بَيْنَا أَنَا أَسِيرُ فِي الجنَّةِ إِذا أَنا بنهر حافتاه الدُّرِّ الْمُجَوَّفِ قُلْتُ: مَا هَذَا يَا جِبْرِيلُ؟ قَالَ: الْكَوْثَرُ الَّذِي أَعْطَاكَ رَبُّكَ فَإِذَا طِينُهُ مِسْكٌ أذفر. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Anas reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "While I was walking in Paradise, I came upon a river whose banks were domes of hollowed pearls. I said: 'What is this, O Jibril?' He said: 'This is al-Kawthar, which your Lord has given you.' And its soil was the most fragrant musk." Narrated by al-Bukhari.
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”(معراج کی رات) میں جنت میں چل رہا تھا کہ اچانک میں ایک نہر پر پہنچا، اس کے دونوں کناروں پر خول دار موتیوں کے گنبد تھے، میں نے کہا: جبریل! یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یہ کوثر ہے، جو آپ کے رب نے آپ کو عطا فرمائی ہے، میں نے دیکھا کہ اس کی مٹی اعلیٰ خوشبو والی کستوری تھی۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5566]
