العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ(يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ ألف سنةٍ)مَا طُولُ هَذَا الْيَوْمِ؟ فَقَالَ: «وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّهُ لَيُخَفَّفُ عَلَى الْمُؤْمِنِ حَتَّى يَكُونَ أَهْوَنَ عَلَيْهِ مِنَ الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ يُصَلِّيهَا فِي الدُّنْيَا». رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي كِتَابِ «الْبَعْثِ وَالنُّشُورِ»
الترجمة الإنجليزية
Abu Sa'id al-Khudri reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked about "a Day the extent of which is fifty thousand years" (70:4) — How long is that Day? He said: "By the One in Whose Hand is my soul, it will be made so light for the believer that it will be easier for him than a prescribed prayer he used to pray in the world." Both hadiths were narrated by al-Bayhaqi in 'al-Ba'th wal-Nushur.'
الترجمة الأردية
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس دن کے متعلق دریافت کیا گیا جس کی مقدار پچاس ہزار سال ہو گی کہ اس دن کی طوالت کس قدر ہو گی (کیا لوگ اتنا لمبا قیام کر سکیں گے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! اس (دن) کو مومن پر اس قدر آسان کر دیا جائے گا کہ وہ اس پر فرض نماز سے بھی ہلکا ہو جائے گا جو اس نے دنیا میں پڑھی تھی۔“دونوں احادیث کو امام بیہقی نے”کتاب البعث و النشور“میں نقل کیا ہے۔ حسن، رواہ البیھقی فی البعث و النشور۔[مشكوة المصابيح/كتاب أحوال القيامة وبدء الخلق/حدیث: 5564]
