العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ لَهَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ»رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "By the One in Whose Hand is my soul, the world will not pass away until a day comes when the killer will not know why he killed, and the one killed will not know why he was killed." It was said: "How will that be?" He said: "Killing. Both the killer and the killed will be in the Fire." Narrated by Muslim.
الترجمة الأردية
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”مدینہ (اس کے لوگوں کے دلوں) میں دجال کا رعب داخل نہیں ہو گا، اس دن اس (مدینے) کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر دو فرشتے مقرر ہوں گے۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الفتن/حدیث: 5481]
