العربية (الأصل)
وَعَن ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَخَّرَ الْعَصْرَ شَيْئًا فَقَالَ لَهُ عُرْوَةُ: أَمَا إِنَّ جِبْرِيلَ قَدْ نَزَلَ فَصَلَّى أَمَامَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: اعْلَمْ مَا تَقُولُ يَا عُرْوَةُ فَقَالَ: سَمِعْتُ بَشِيرَ بْنَ أَبِي مَسْعُودٍ يَقُولُ سَمِعْتُ أَبَا مَسْعُودٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «نَزَلَ جِبْرِيلُ فَأَمَّنِي فَصَلَّيْتُ مَعَهُ ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ» يحْسب بأصابعه خمس صلوَات
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Shihab said that ‘Umar b. ‘Abd al-‘Aziz postponed the afternoon prayer somewhat and 'Urwa said to him, “Gabriel has come down and prayed in front of God’s Messenger.” So ‘Umar said to him, “Be sure of what you are saying, ‘Urwa.” He replied:“I heard Bashir b. Abu Mas'ud say that he heard Hadrat Abu Mas'ud say that he heard God’s Messenger say, 'Gabriel came down and acted as my imam and I prayed along with him, then I prayed along with him, then I prayed along with him, then I prayed along with him, then I prayed along with him,’ reckoning with his fingers five times of prayer." (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے عصر کی نماز کچھ دیر سے پڑھائی تو حضرت عروہ نے ان سے فرمایا: جبرائیل علیہ السلام نے آ کر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی امامت کی تھی (اس لیے وقت پر پڑھیں)۔ عمر نے فرمایا: عروہ! جو کہہ رہے ہو اچھی طرح سمجھ لو۔ عروہ نے فرمایا: میں نے بشیر بن ابی مسعود سے سنا، انہوں نے کہا کہ میں نے ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جبرائیل آئے اور میری امامت کی، میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر ان کے ساتھ نماز پڑھی - انگلیوں سے پانچ نمازیں شمار کیں۔ (بخاری و مسلم)
