العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَرَأَيْتَ الرَّجُلَ يَعْمَلُ الْخَيْرِ وَيَحْمَدُهُ النَّاسُ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةٍ: يُحِبُّهُ النَّاسُ عَلَيْهِ قَالَ: «تِلْكَ عَاجِلُ بُشْرَى الْمُؤْمِنِ». رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu Dharr reported: The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked: "What about a man who does a good deed and people praise him for it?" — And in another narration: "People love him for it?" He said: "That is the immediate glad tidings for the believer." Narrated by Muslim.
الترجمة الأردية
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا، آپ بتائیں، ایک آدمی نیکی کا کام کرتا ہے، اس پر لوگ اس کی تعریف کرتے ہیں، ایک دوسری روایت میں ہے، اس پر لوگ اسے پسند کرتے ہیں، (اس کا کیا حکم ہے؟) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”یہ مومن کے لیے پیشگی بشارت ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5317]
