العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلُّوا خَمْسَكُمْ وَصُومُوا شَهْرَكُمْ وَأَدُّوا زَكَاةَ أَمْوَالِكُمْ وَأَطِيعُوا ذَا أَمْرِكُمْ تدْخلُوا جنَّة ربكُم» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Umama reported God’s Messenger as saying, “If you observe your five times of prayer, fast during your month, pay the zakat on your properties, and obey him who has a right to issue commands to you, you will enter your Lord’s paradise.” Ahmad and Tirmidhi transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ نمازیں پڑھو، اپنے مہینے (رمضان) کے روزے رکھو، اپنے مالوں کی زکوٰۃ دو اور اپنے صاحب امر (حاکم) کی اطاعت کرو، تم اپنے رب کی جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔ (احمد، ترمذی)
