العربية (الأصل)
عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «هَذَا ابْنُ آدَمَ وَهَذَا أَجَلُهُ»وَوَضَعَ يَدَهُ عِنْدَ قَفَاهُ ثُمَّ بَسَطَ فَقَالَ: «وَثَمَّ أمله». رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Anas reported that the Prophet (peace be upon him) said: "This is the son of Adam, and this is his appointed term" — and he placed his hand near the back of his neck, then extended it and said — "and over there is his hope." Narrated by al-Tirmidhi.
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”یہ انسان ہے اور یہ اس کی موت ہے۔“اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ اپنی گدی کے پاس رکھا، پھر کھولا تو فرمایا:”اور وہاں اس کی آرزوئیں ہیں۔“اسنادہ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرقاق/حدیث: 5277]
