العربية (الأصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَرَأَيْتُمْ لَوْ أَنَّ نَهْرًا بِبَابِ أَحَدِكُمْ يَغْتَسِلُ فِيهِ كُلَّ يَوْمٍ خَمْسًا هَلْ يَبْقَى مِنْ دَرَنِهِ شَيْءٌ؟ قَالُوا: لَا يَبْقَى مِنْ دَرَنِهِ شَيْءٌ. قَالَ: فَذَلِكَ مَثَلُ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ يَمْحُو اللَّهُ بِهِنَّ الْخَطَايَا "
الترجمة الإنجليزية
Hadrat He also reported God’s Messenger as saying, “Tell me, if there were a river at the door of one of you in which he washed five times daily, would any of his filthiness remain?” When he received the reply that none of it would remain, he said, “That is like the five times of prayer by which God obliterates sins.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بتاؤ! اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر ہو جس میں وہ روزانہ پانچ بار نہائے تو کیا اس کے بدن پر کوئی میل رہے گی؟ جب لوگوں نے کہا: نہیں رہے گی، تو ارشاد فرمایا: یہ پانچ نمازوں کی مثال ہے، اللہ ان سے گناہ مٹا دیتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
