العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَتَى حَائِضًا أَوِ امْرَأَةً فِي دُبُرِهَا أَوْ كَاهِنًا فَقَدْ كَفَرَ بِمَا أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ وَفِي رِوَايَتِهِمَا: «فَصَدَّقَهُ بِمَا يَقُولُ فَقَدْ كَفَرَ» وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: لَا نَعْرِفُ هَذَا الْحَدِيثَ إِلَّا من حَدِيث حَكِيم الْأَثْرَم عَن أبي تَيْمِية عَن أبي هُرَيْرَة
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying:“If anyone has intercourse with a woman who is menstruating, or uses preposterous venery with a woman1, or visits a kahin, he has disbelieved in what has been sent down to Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him).” Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it. In the version of the last two he declared him to be right in saying that he has disbelieved. Tirmidhi said, “We know this tradition only from Hakim al-Athram from Abu Tamima from Hadrat Abu Huraira.” 1: i.e. enters her from her behind.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے حائضہ سے صحبت کی، یا عورت سے پیچھے سے صحبت کی، یا کاہن کے پاس گیا، اس نے اس چیز کا انکار کیا جو محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی۔ (ترمذی، ابن ماجہ، دارمی) ترمذی نے فرمایا: ہم یہ حدیث صرف حکیم اثرم سے ابو تمیمہ سے حضرت ابوہریرہ سے جانتے ہیں۔
