العربية (الأصل)
وَفِي رِوَايَةٍ لِأَبِي دَاوُدَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَبْنَاءِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «مَلأ اللَّهُ قلبَه أمْناً وإِيماناً»وَذُكِرَ حَدِيثُ سُوْيَدٍ: «مَنْ تَرَكَ لِبْسَ ثَوْبِ جما ل»فِي «كتاب اللبَاس»
الترجمة الإنجليزية
In Abu Dawud's narration from Suwaid ibn Wahb, from a man from the sons of the Companions of the Prophet, from his father, the Prophet said: "Allah will fill his heart with security and faith." And the hadith of Suwaid — "Whoever gives up wearing beautiful clothing" — was mentioned in the Book of Clothing.
الترجمة الأردية
اور ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ، سوید بن وہب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کی اولاد میں سے کسی آدمی سے روایت کیا، اس نے اپنے والد سے، فرمایا:”اللہ اس کے دل کو امن و ایمان کے ساتھ بھر دے گا۔“اور سوید سے مروی حدیث:”جس نے خوبصورت لباس پہننا ترک کر دیا۔“کتاب اللباس میں ذکر کی گئی ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5089]
