العربية (الأصل)
وَعَن أَسمَاء بنت يزِيد أَنَّهَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخِيَارِكُمْ؟»قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: «خِيَارُكُمُ الَّذِينَ إِذَا رُؤوا ذُكِر الله»رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Asma bint Yazid reported that she heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: "Shall I not tell you about the best among you?" They said: "Yes, O Messenger of Allah." He said: "The best among you are those who, when they are seen, Allah is remembered."
الترجمة الأردية
اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین لوگوں کے متعلق نہ بتاؤں؟“صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ضرور بتائیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تمہارے بہترین لوگ وہ ہیں کہ جب ان پر نظر پڑے تو اللہ یاد آ جائے۔“حسن، رواہ ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5023]
