العربية (الأصل)
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُجَنَّدَةٌ فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا ائْتَلَفَ وَمَا تَنَاكَرَ مِنْهَا اخْتَلَفَ». رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Aishah reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Souls are assembled troops. Those that recognized one another feel affinity, and those that found each other unfamiliar feel aversion."
الترجمة الأردية
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”روحیں مختلف قسم کے لشکر ہیں جو باہم متعارف ہوتی ہیں وہ دنیا میں باہم محبت سے رہتی ہیں، اور جن میں اجنبیت تھی ان میں اختلاف رہتا ہے۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 5003]
