العربية (الأصل)
وَعَن ابْن مَسْعُود قَالَ: قَالَ رجل للنَّبِي اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ لِي أَنْ أَعْلَمَ إِذَا أَحْسَنْتُ أَوْ إِذَا أَسَأْتُ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَمِعْتَ جِيرَانَكَ يَقُولُونَ: قَدْ أَحْسَنْتَ فَقَدْ أَحْسَنْتَ. وَإِذَا سَمِعْتَهُمْ يَقُولُونَ: قَدْ أَسَأْتَ فقد أَسَأْت. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Ibn Mas'ud reported: A man said to the Prophet, peace be upon him: "O Messenger of Allah, how do I know whether I am doing good or evil?" The Prophet, peace be upon him, said: "When you hear your neighbors say that you have done well, then you have done well. And when you hear them say that you have done evil, then you have done evil."
الترجمة الأردية
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے کیسے پتہ چلے کہ میں اچھا ہوں یا برا؟ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”جب تم اپنے پڑوسیوں کو کہتے ہوئے سنو کہ تم اچھے ہو تو تم اچھے ہو اور جب تم انہیں کہتے ہوئے سنو کہ تم برے ہو تو تم برے ہو۔“اسنادہ صحیح، رواہ ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4988]
