العربية (الأصل)
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَسبك صَفِيَّةَ كَذَا وَكَذَا-تَعْنِي قَصِيرَةً-فَقَالَ: «لَقَدْ قُلْتِ كَلِمَةً لَوْ مُزِجَ بِهَا الْبَحْرُ لَمَزَجَتْهُ». رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Abu al-Darda reported that the Prophet, peace be upon him, said: "Whoever protects the honor of his brother in his absence, Allah will protect his face from the Fire on the Day of Resurrection."
الترجمة الأردية
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: آپ کو صفیہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بس یہ یہ کافی ہے یعنی ان کا قد چھوٹا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تم نے ایک ایسی بات کی ہے اگر اسے سمندر میں ملا دیا جائے تو اس پر غالب آ جائے (یعنی اس کی کیفیت بدل ڈالے)۔“اسنادہ صحیح، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4853]
