العربية (الأصل)
وَعَن أبي سعيدٍ رَفَعَهُ قَالَ: إِذَا أَصْبَحَ ابْنُ آدَمَ فَإِنَّ الْأَعْضَاءَكُلَّهَا تُكَفِّرُ اللِّسَانَ فَتَقُولُ: اتَّقِ اللَّهَ فِينَا فَإنَّا نَحْنُ بِكَ فَإِنِ اسْتَقَمْتَ اسْتَقَمْنَا وَإِنِ اعْوَجَجْتَ اعوَججْنا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الترجمة الإنجليزية
Anas reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: "Do not sever relations, do not turn your backs on one another, do not hate one another, and do not envy one another. Be, O servants of Allah, brothers. It is not permissible for a Muslim to shun his brother for more than three days."
الترجمة الأردية
ابوسعید رضی اللہ عنہ نے اس حدیث کو مرفوع روایت کیا ہے، فرمایا:”جب ابن آدم صبح کرتا ہے تو سارے اعضاء زبان سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے (حقوق کے تحفظ کے) بارے میں اللہ سے ڈرنا، کیونکہ ہم تیرے رحم و کرم پر ہیں، اگر تو سیدھی رہی تو ہم بھی سیدھے رہیں گے اور اگر تو ٹیڑھی ہو گئی تو ہم بھی ٹیڑھے ہو جائیں گے۔“اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4838]
