العربية (الأصل)
وَعَن أبي بكرَة قَالَ: أَثْنَى رَجُلٌ عَلَى رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «وَيْلَكَ قَطَعْتَ عُنُقَ أَخِيكَ»ثَلَاثًا مَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَادِحًا لَا محَالة فَلْيقل: أَحسب فلَانا وَالله حسيبه إِنْ كَانَ يُرَى أَنَّهُ كَذَلِكَ وَلَا يُزَكِّي على الله أحدا. مُتَّفق عَلَيْهِ
الترجمة الإنجليزية
Aishah reported: I said to the Prophet, peace be upon him: "It is enough for you regarding Safiyyah that she is such and such" — meaning she was short. He said: "You have spoken a word which, if mixed with the water of the sea, would overpower it."
الترجمة الأردية
ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی میں دوسرے آدمی کی تعریف کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تیری تباہی ہو، تم نے اپنے بھائی کی گردن کاٹ دی۔“آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ تین مرتبہ فرمایا”جس نے ضرور ہی مدح سرائی کرنی ہو تو وہ کہے: میں فلاں کو اس اس طرح خیال کرتا ہوں، جبکہ اللہ اس کی حقیقت سے آگاہ ہے، اگر موصوف ایسا ہی ہو جیسا اس نے خیال کیا، وہ اللہ پر کسی شخص کی نسبت تزکیہ کا حکم یقینی طور پر نہ لگائے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4827]
