العربية (الأصل)
وَعَن بشير بن مَيْمُون عَن أُسَامَةَ بْنِ أَخْدَرِيٍّ أَنَّ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ أصْرمُ كانَ فِي النَّفرِ الَّذِينَ أَتَوْا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا اسْمك؟»قَالَ: «بَلْ أَنْتَ زُرْعَةُ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
الترجمة الإنجليزية
Bashir ibn Maimun reported from Usamah ibn Akhdari that a man called Asram was among the group that came to the Messenger of Allah, peace be upon him. The Messenger of Allah asked: "What is your name?" He said: "Asram (one who cuts off)." He said: "No, you are Zur'ah (a cultivator)."
الترجمة الأردية
بشیر بن میمون اپنے چچا اسامہ بن اخدری سے روایت کرتے ہیں کہ اصرم نامی ایک آدمی ان لوگوں میں شامل تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”تمہارا نام کیا ہے؟“اس نے کہا: اصرم، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”نہیں، بلکہ تم زرعہ ہو۔“اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4775]
