العربية (الأصل)
وَعَن مسروقٍ قَالَ: لَقِيتُ عُمَرَ فَقَالَ: مَنْ أَنْتَ؟ قُلْتُ: مَسْرُوقُ بْنُ الْأَجْدَعِ. قَالَ عُمَرُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْأَجْدَعُ شيطانٌ»رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وابنُ مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Masruq said: I met Umar, and he asked: "Who are you?" I said: "Masruq ibn al-Ajda'." Umar said: "I heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: 'Al-Ajda' is a devil.'"
الترجمة الأردية
مسروق بیان کرتے ہیں، میں عمر رضی اللہ عنہ سے ملا تو انہوں نے فرمایا: تم کون ہو؟ میں نے کہا: مسروق بن اجدع، عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”اجدع، شیطان (کا نام) ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4767]
