روىAbu Musa
العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَحَمِدَ اللَّهَ فَشَمِّتُوهُ وَإِنْ لَمْ يَحْمَدِ اللَّهَ فَلَا تُشَمِّتُوهُ». رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Abu Musa reported: I heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: "When one of you sneezes and praises Allah, respond to him with a blessing. If he does not praise Allah, do not respond to him."
الترجمة الأردية
ابوموسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:”جب تم میں سے کوئی چھینک مارے اور”الحمد للہ“کہے تو تم اسے دعا دو۔ اور اگر وہ”الحمد للہ“نہ کہے تو تم اس کے لیے دعا نہ کرو۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4735]
