العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَيْنٍ كَانَ عَلَى أَبِي فَدَقَقْتُ الْبَابَ فَقَالَ: «مَنْ ذَا؟»فَقُلْتُ: أَنَا. فَقَالَ: «أَنَا أَنا». كَأَنَّهُ كرهها
الترجمة الإنجليزية
Jabir reported: I came to the Prophet, peace be upon him, regarding a debt that my father owed and knocked on the door. He said: "Who is it?" I said: "I." He said: "'I, I' — as though he disliked it."
الترجمة الأردية
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں اپنے والد کے ذمہ قرض کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے دروازہ کھٹکھٹایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کون ہے؟“میں نے کہا: میں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”میں، میں۔“گویا آپ نے اسے ناپسند فرمایا۔ متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4669]
