العربية (الأصل)
وَعَنْ سَوْدَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ: مَاتَتْ لَنَا شَاةٌ فَدَبَغْنَا مَسْكَهَا ثُمَّ مَا زِلْنَا نَنْبِذُ فِيهِ حَتَّى صَارَ شنا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Sauda the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)’s wife said, "A sheep of ours died and we tanned its freshly flayed skin, then continued to steep dates in it till it was worn out." Bukhari transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت اُمّ المؤمنین سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: ہماری ایک بکری مر گئی تو ہم نے اس کی تازہ کھال اتار کر دباغت دی پھر اس میں کھجوریں بھگوتے رہے یہاں تک کہ وہ (کھال) پرانی ہو کر ختم ہو گئی۔ (بخاری)
