العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مِنْ أَفْرَى الْفِرَى أَنْ يُرِيَ الرَّجُلُ عَيْنَيْهِ مَا لم تريا». رَوَاهُ البُخَارِيّ
الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Among the worst of lies is for a person to claim his eyes have seen what they have not seen." Narrated by al-Bukhari.
الترجمة الأردية
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”سب سے بڑا جھوٹ یہ ہے کہ آدمی اپنی آنکھوں کو وہ چیز دکھائے (یعنی جھوٹا خواب بیان کرے) جو انہوں نے نہیں دیکھی۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4626]
