العربية (الأصل)
وَعَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ عَمِّهِ أَبِي خُزَيْمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُ رَأَى فِيمَا يَرَى النَّائِمُ أَنَّهُ سَجَدَ عَلَى جَبْهَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ فَاضْطَجَعَ لَهُ وَقَالَ: «صَدِّقْ رُؤْيَاكَ»فَسَجَدَ عَلَى جَبْهَتِهِ. رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ وَسَنَذْكُرُ حَدِيثَ أَبِي بَكْرَةَ: كَأَنَّ مِيزَانًا نَزَلَ مِنَ السَّمَاءِ فِي بَابِ «مَنَاقِبِ أَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا»
الترجمة الإنجليزية
Ibn Khuzaymah ibn Thabit narrated from his uncle Abu Khuzaymah (may Allah be pleased with them) that he saw in a dream that he prostrated on the forehead of the Prophet (peace be upon him). He told the Prophet about it, who then lay down for him and said: "Fulfill your dream." So he prostrated on his forehead. Narrated in Sharh al-Sunnah. The hadith of Abu Bakrah about a scale descending from the heaven will be mentioned in the chapter on the Virtues of Abu Bakr and Umar (may Allah be pleased with them).
الترجمة الأردية
ابن خزیمہ بن ثابت اپنے چچا ابو خزیمہ سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے خواب دیکھا کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی پر سجدہ کیا ہے، اس نے آپ کو بتایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کی خاطر لیٹ گئے اور فرمایا:”اپنا خواب سچا کر دکھاؤ۔“اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیشانی پر سجدہ کیا۔ سندہ ضعیف، رواہ فی شرح السنہ۔ اور ہم ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث:”گویا وہ میزان ہے جو آسمان سے نازل ہوئی۔“باب مناقب ابی بکر و عمر رضی اللہ عنہ میں ذکر کریں گے۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4624]
