العربية (الأصل)
وَعَنْ أُمِّ الْعَلَاءِ الْأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ: رَأَيْتُ لِعُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ فِي النَّوْمِ عَيْنًا تَجْرِي فَقَصَصْتُهَا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «ذَلِكِ عَمَلُهُ يُجْرَى لَهُ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Umm al-'Ala al-Ansariyyah said: "I saw in a dream a flowing spring for 'Uthman ibn Maz'un, and I told the Messenger of Allah (peace be upon him) about it. He said: 'That is his good deeds flowing for him.'" Narrated by al-Bukhari.
الترجمة الأردية
ام علاء انصاریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے خواب میں عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کے لیے ایک بہتا چشمہ دیکھا، میں نے اس کا تذکرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”یہ اس کا عمل ہے جو اس کے لیے جاری کیا گیا ہے۔“رواہ البخاری۔[مشكوة المصابيح/كتاب الرؤيا/حدیث: 4620]
