العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَجِمُ فِي الْأَخْدَعَيْنِ وَالْكَاهِلِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَزَادَ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ: وَكَانَ يحتجمُ سبعَ عشرَة وتسع ع رَة وَإِحْدَى وَعشْرين
الترجمة الإنجليزية
Anas narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to have cupping done on the two veins of the neck and on the upper back. Narrated by Abu Dawud. Al-Tirmidhi and Ibn Majah added: He used to have cupping done on the seventeenth, nineteenth, and twenty-first of the month.
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گردن کی دونوں رگوں اور کندھوں کے درمیان پچھنے لگوایا کرتے تھے۔ ابوداؤد، امام ترمذی اور امام ابن ماجہ نے یہ اضافہ نقل کیا ہے: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (چاند کی) سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کو پچھنے لگوایا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4546]
