العربية (الأصل)
وَعَن أَسْمَاءَ بِنْتِ عُمَيْسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَهَا: «بمَ تستَمشِينَ؟»قَالَت: بالشُّبْرمِ قَالَ: «حارٌّ حارٌّ». قَالَتْ: ثُمَّ اسْتَمْشَيْتُ بِالسَّنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْ أَنَّ شَيْئًا كَانَ فِيهِ الشِّفَاءُ مِنَ الْمَوْتِ لَكَانَ فِي السَّنَا». رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيث حسن غَرِيب
الترجمة الإنجليزية
Asma bint 'Umays narrated that the Prophet (peace be upon him) asked her: "What do you use as a laxative?" She said: "Shubrum (a very hot purgative)." He said: "It is too hot, too hot." She said: Then I used senna as a laxative. The Prophet (peace be upon him) said: "If there were anything that could cure death, it would be senna." Narrated by al-Tirmidhi and Ibn Majah. Al-Tirmidhi said: This hadith is hasan gharib.
الترجمة الأردية
اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے دریافت کیا، تم جلاب کے لیے کونسی دوا استعمال کرتی ہو؟ میں نے عرض کیا: شبرم (چنے کی طرح ایک دانہ ہے جو کہ بہت گرم ہے، اس کا پانی دوا کے طور پر پیتے ہیں) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”وہ تو انتہائی گرم ہے۔“وہ بیان کرتی ہیں، پھر میں سنا کے ساتھ جلاب لیتی۔ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اگر کسی چیز میں موت کی شفا ہوتی تو وہ سنا میں ہوتی۔“اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4537]
