العربية (الأصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَوَى أَسْعَدَ بْنَ زُرَارَةَ مِنَ الشَّوْكَةِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث غَرِيب
الترجمة الإنجليزية
Anas narrated that the Prophet (peace be upon him) cauterized As'ad ibn Zurarah for a disease called al-shawkah (erysipelas). Narrated by al-Tirmidhi, who said: This hadith is gharib.
الترجمة الأردية
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کو شوکہ (یہ سرخ بادہ ہے جو غلبہ خون سے پیدا ہوتا ہے) کی بیماری میں داغ دیا۔ ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ صحیح، رواہ الترمذی۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4534]
