العربية (الأصل)
عَنْ أُسَامَةَ بْنِ شَرِيكٍ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُول الله أفنتداوى؟ قَالَ: «نعم يَا عبد اللَّهِ تَدَاوَوْا فَإِنَّ اللَّهَ لَمْ يَضَعْ دَاءً إِلَّا وَضَعَ لَهُ شِفَاءً غَيْرَ دَاءٍ وَاحِدٍ الْهَرم». رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Usamah ibn Sharik narrated: They said: "O Messenger of Allah, should we seek medical treatment?" He said: "Yes, O servants of Allah, seek treatment, for Allah has not created any disease without creating a cure for it, except for one disease — old age." Narrated by Ahmad, al-Tirmidhi, and Abu Dawud.
الترجمة الأردية
اسامہ بن شریک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا ہم علاج معالجہ کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ہاں، اللہ کے بندو! علاج معالجہ کرو کیونکہ اللہ نے بڑھاپے کے سوا ایسی کوئی بیماری پیدا نہیں کی جس کے لیے شفا پیدا نہ کی ہو۔“اسنادہ صحیح، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4532]
