العربية (الأصل)
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى فِي بَيْتِهَا جَارِيَةً فِي وجهِها سفعة يَعْنِي صُفْرَةً فَقَالَ: «اسْتَرْقُوا لَهَا فَإِنَّ بِهَا النَّظْرَةَ»
الترجمة الإنجليزية
Umm Salamah narrated that the Prophet (peace be upon him) saw a girl in her house with a yellowish complexion on her face and said: "Seek ruqyah for her, for she has been afflicted by the evil eye." Agreed upon.
الترجمة الأردية
ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے گھر میں ایک لڑکی دیکھی جس کے چہرے پر زردی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”اسے دم کراؤ کیونکہ اسے نظر لگی ہے۔“متفق علیہ۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4528]
