العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الْحِيَاضِ الَّتِي بَيْنَ مَكَّةَ وَالْمَدِينَةِ تَرِدُهَا السبَاع وَالْكلاب والحمر وَعَن الطُّهْرِ مِنْهَا فَقَالَ: " لَهَا مَا حَمَلَتْ فِي بُطُونِهَا وَلَنَا مَا غَبَرَ طَهُورٌ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about the purity of the cisterns between Mecca and Medina to which beasts of prey, dogs and asses go down, and replied, “They have what they carry in their bellies, and we have what is left as pure water.” Ibn Majah transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مکہ اور مدینہ کے درمیان کے حوضوں کی پاکیزگی کے بارے میں پوچھا گیا جن پر درندے، کتے اور گدھے آتے ہیں۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو انہوں نے اپنے پیٹ میں لے لیا وہ ان کا ہے اور جو بچا وہ ہمارے لیے پاک پانی ہے۔ (ابن ماجہ)
