العربية (الأصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِكُلِّ دَاءٍ دَوَاءٌ فَإِذَا أُصِيبَ دَوَاءٌ الدَّاءَ بَرَأَ بِإِذْنِ اللَّهِ». رَوَاهُ مُسلم
الترجمة الإنجليزية
Jabir narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "For every disease there is a remedy, and when the remedy is applied to the disease, it is cured by the permission of Allah." Narrated by Muslim.
الترجمة الأردية
جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”ہر بیماری کے لیے دوائی ہے، جب دوائی بیماری کے موافق ہو جاتی ہے تو مریض اللہ کے حکم سے صحت یاب ہو جاتا ہے۔“رواہ مسلم۔[مشكوة المصابيح/كتاب الطب والرقى/حدیث: 4515]
