العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي دَارَ قَوْمٍ مِنَ الْأَنْصَارِ وَدُونَهُمْ دَارٌ فَشَقَّ ذَلِكَ عَلَيْهِمْ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ تَأْتِي دَارَ فُلَانٍ وَلَا تَأْتِي دَارَنَا. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لِأَنَّ فِي دَارِكُمْ كَلْبًا». قَالُوا: إِنَّ فِي دَارِهِمْ سِنَّوْرًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «السِّنَّوْرُ سَبْعٌ». رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيُّ
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurairah narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to visit the house of a certain group of the Ansar, while there was another house nearby (which he did not visit). This grieved them, so they said: "O Messenger of Allah, you visit the house of so-and-so but you do not visit ours." The Prophet (peace be upon him) said: "Because there is a dog in your house." They said: "But there is a cat in their house." The Prophet (peace be upon him) said: "The cat is a predatory animal (and thus does not prevent the angels from entering)." Narrated by al-Daraqutni.
الترجمة الأردية
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انصار کے ایک گھر میں تشریف لایا کرتے تھے، جبکہ ان کے قریب ایک گھر تھا (آپ ان کے ہاں نہیں جایا کرتے تھے) ان پر یہ شاق گزرا تو انہوں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! آپ فلاں کے گھر تشریف لاتے ہیں اور ہمارے گھر تشریف نہیں لاتے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”کیونکہ تمہارے گھر میں کتا ہے۔“انہوں نے عرض کیا: اور ان کے گھر میں بلا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”بلا درندہ ہے۔“اسنادہ ضعیف، رواہ الدار قطنی۔[مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4513]
