العربية (الأصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَتَى كَاهِنًا فَصَدَّقَهُ بِمَا يَقُولُ أَوْ أَتَى امْرَأَتَهُ حَائِضًا أَو أَتَى امْرَأَته من دُبُرِهَا فَقَدْ بَرِئَ مِمَّا أُنْزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ» . رَوَاهُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying:“If anyone resorts to a kahin and believes him m what he says, or has intercourse with his wife when she is menstruating, or has intercourse with his wife through her anus, he has nothing to do with what has been sent down to Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him).” Ahmad and Abu Dawud transmitted it.
الترجمة الأردية
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کاہن کے پاس جائے اور جو وہ کہے اس کی تصدیق کرے، یا اپنی بیوی کے پاس حیض کی حالت میں جائے، یا اپنی بیوی کے پاس پیچھے سے جائے، تو وہ اس چیز سے بری ہو گیا جو محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی۔ احمد اور حضرت ابوداؤد نے روایت کیا۔
